جیمز بانڈ فلم سیریز کے شہرہ آفاق ہیرو راجرمُورانتقال کرگئے

    0
    8325

    جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔

    جمیز بانڈ کے اہلِ خانہ نے اداکار کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے راجر مور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہت بوجھل دل کے ساتھ یہ خبر دےرہے ہیں کہ ہمارے والد، سر راجر مور آج انتقال کرگئے اوران کے انتقال سے ہم اجڑگئے ہیں۔

    اہل خانہ کا کہنا تھا کہ  سرراجر مور نے کینسر کے ساتھ ایک مختصر جنگ بھی بہادری کے ساتھ لڑی، زندگی کے آخری دنوں میں انہیں جو پیار اور توجہ ملی اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔